• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زنابالرضا میں صرف مرد کو سزا نہیں ہوگی، ہائیکورٹ نےمیانوالی زیادتی کیس کے ملزم کی اپیل منظور کر لی

لاہور (نمائندہ جنگ )لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس طارق ندیم نے زنا کیس میں پانچ برس سزا پانے والےملزم کی اپیل منظور کرلی ،عدالت نے 14صفحات کےتحریری فیصلہ میں قرار دیا کہ رضامندی سے زنا کے کیسوں میں صرف مرد کو سزا نہیں ہوگی ، ملوث خاتون کی مرد کے خلاف گواہی کو نہیں مانا جاسکتا ہے،ہائیکورٹ نےمیانوالی زیادتی کیس کے ملزم کی اپیل منظور کر لی۔
اہم خبریں سے مزید