• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وقت آگیاہے تمام سٹیک ہولڈرز کویکساں سیاسی میدان میسر ہو،جاوید قصوری

لاہور(خصوصی رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے این اے 124میں مستحقین کے درمیان ونٹر پیکیج کی تقسیم کے موقع خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کسی جماعت کا نہیں بلکہ ملک و قوم کا ہوتا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈر کو یکساں سیاسی میدان میسر ہو۔