• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

لاہور (خصوصی رپورٹر )محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام جمادی الاؤل1444ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے صوبائی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کمیٹی روم ایوان اوقاف غروب آفتاب سے 20 منٹ قبل ہو گا ۔
لاہور سے مزید