• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سماجی مسائل کا حل قرآن میں مضمر ہے، ڈاکٹر اکبر کنڈی

ملتان(سٹاف رپورٹر ) وائس چانسلرجامعہ زکریا پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے کہا ہے کہ سماجی مسائل کا حل قرآنی تعلیمات میں مضمر ہے اور کلام الٰہی کے براہ راست انسانی زندگی پر بھی اثرات ہیں ۔ شعبہ سوشیالوجی کے زیر اہتمام دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر نے مزید کہا کہ سماجی مسائل اور ان کے حل کے موضوع پر منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس سے یقیناً بہت اہم تجاویز سامنے آئی ہیں۔
ملتان سے مزید