• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں توار کو پانچ گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا گیا، تجربے کار سوار ایم سجاد نے جیت کی ڈبل کے ساتھ نومبر کپ بھی جیت لیا، انہوں نے کوئن پرائڈ پر کپ ریس جیتی، جبکہ پہلی ریس میں فیصل کنگ پر فتح حاصل کی، سحر زادی اور انگلش ڈول پر سہیل احمد نے کامیابی اپنے نام کی، رابرٹ پر آخری دوڑ میں عدنان نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
اسپورٹس سے مزید