• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) 100تھیلے آٹا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ تھانہ نصیرآباد پولیس اور محکمہ خوراک نے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے آٹے سے لدی گاڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ڈرائیور وحید کو گرفتار کرکے 100 تھیلے آٹا برآمد کرلیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید