بلدیاتی انتخابات کیخلاف دھرنے کا اعلان
اتوار کو کراچی میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ جو وعدہ آپ نے اجداد سے کیا تھا اسے پورا کرنے کا وقت آگیا ہے۔ آج شب غم ہے پاکستان کے محسن پرویز مشرف انتقال کر گئے۔ آمر ہوتے ہوئے بھی پرویز مشرف نے بنیادی جمہوریت کا بہترین نظام دیا۔
۔