• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف سرکلز میں 6ڈی ایس پی اور ایکٹنگ ڈی ایس پی رینک کے افسر تبدیل

پشاور(کرائم رپورٹر)سی سی پی اوپشاور محمد اعجاز خان نے پشاور کے مختلف سرکلز میں گریڈ18اور17 کے 6ڈی ایس پی اور ایکٹنگ ڈی ایس پی رینک کے آفیسرز تبدیل کردیئے، اس ضمن میں جاری اعلامیہ کے مطابق ایس ڈی پی او ریگی پشاور ساجد ممتاز کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن سٹی، ایس ڈی پی او سٹی 2فداحسین کو ایس ڈی پی او ریگی پشاور، ڈی ایس پی ٹریفک پشاور امتیازعالم کو ایس ڈی پی او سٹی 2پشاور، ڈی ایس پی سیکورٹی کے ٹی ایچ شاہ جہان کو ڈی ایس پی سیکورٹی سی سی پی پشاور، ڈی ایس پی انویسٹی گیشن سٹی نیاز محمد کو ڈی ایس پی سیکورٹی کے ٹی ایچ اور ایکٹنگ ڈی ایس پی محمد شاہین شاہ کو پولیس لائن پشاورسے انویسٹی گیشن ونگ سی سی پی پشاورتعینات کردیا گیا ہے ۔
پشاور سے مزید