• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بورڈ آف ریونیوکی افسران کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کی منظوری

لاہور ( جنرل رپورٹر )محکمہ بورڈ آف ریونیو نے افسران کیلئے ایک ارب روپے سے 93لگژری گاڑیاں خریدنے کی منظوری دیدی ۔ذرائع کے مطابق،40فار چیونر ،41 ڈبل کیبن ڈالے اور12کرولاگاڑیاں خریدی جائیں گی۔