• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت طلباء عربیہ بلوچستان کے زیراہتمام رابطہ طلباء مہم کے سلسلے میں فخر بلوچستان ایوارڈ کنونشن یکم دسمبر کو سہ پہر چار بجے مدرسہ جامعہ صوت القرآن گل باران چوک نزد بشیر آباد نواں کلی میں ہوگا جس کے مہمان خصوصی جمعیت طلباء عربیہ پاکستان کے منتظم اعلیٰ مولانا شمشیر شاہد ہوں گے، صدارت امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید