• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عزیز ماما نے پشتون قومی تحریک میں مثالی کردار ادا کیا، اے این پی

کوئٹہ(پ ر)اے این پی کے صوبائی رہنما و قبائلی شخصیت حاجی نورالحق اللہ والا نے دانشور ادیب و استاد عزیز اللہ ماما ایڈوکیٹ کی تیرہویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم نےقومی تحریک میں قیدوبند تکالیف برداشت کرتے ہوئے پشتون قومی تحریک میں مثالی کردار ادا کیا ان کی خدمات ایک روشن باب کے مانند ہے۔
کوئٹہ سے مزید