اسکول سے شہادت تک ساتھ نہ چھوڑنے والے دوست
پشاور پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والے2 اہل کار ایسے بھی تھے، جنہوں نے اسکول کی دوستی سے لے شہادت کے وقت تک ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑا، دونوں کی مشترکہ نمازجنازہ بھی چارسدہ میں ادا کر دی گئی۔ ۔