• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی، اسلام آباد(سٹاف رپورٹر، خصوصی نامہ نگار)41سماج دشمن پکڑے گئے۔ راولپنڈی پولیس نے مختلف واقعات میں 4 ملزموں کو گرفتار کرکے چرس اور شراب برآمد کرلی ۔ 6ملزموں سے چار پستول، دو رائفلیں برآمد کر لی گئیں۔ 45پیشہ ور بھکاریوں کو دھر لیا گیا ۔ روات پولیس نے 2ملزموں سے 10مسروقہ بکریاں برآمد کرلیں ۔ اسلام آباد پولیس  نے بھی 18جر ائم پیشہ عناصرکے قبضہ سے مسروقہ مو ٹر سائیکل، منشیا ت، ما ل مسروقہ اور اسلحہ برآمد کرلیا ۔ تھانہ گولڑہ کے علاقہ میں گھر یلو ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید