• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کبھی بھی کسی ملک کے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کی، چین

بیجنگ (اے پی پی)ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین نے کبھی بھی دوسرے ممالک کے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی جمعہ کو ہو نے والی پریس کانفرنس میں ترجمان چاؤ لی جیان نے کہا کہ چین بارہا یہ کہہ چکا ہے کہ ہم کبھی بھی دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے۔

دنیا بھر سے سے مزید