• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 10 افراد سمیت 27 سماج دشمن گرفتار

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) 27سماج دشمن پکڑے گئے۔کیپٹل پولیس نے سات ملزمان گرفتار کر کے منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا ۔ تھانہ لو ہی بھیر پولیس نے مختلف مقامات پر ریڈ کرکے غیر اخلا قی سرگر میو ں میں ملوث 4 خواتین سمیت10ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ راولپنڈی پولیس نے چوری و نقب زنی کے ملزموں سمیت 13 سماج دشمن پکڑ لئے۔ملزموں سے اسلحہ، منشیات بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس نے 18 پیشہ ور بھکاریوں کو بھی دھر لیا۔
اسلام آباد سے مزید