لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک نے آصف زرداری کے پنجاب اور سندھ میں تحریک عدم اعتماد لانے کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری بھی اپنے ایک سابق وزیر اعلی کی طرح کمزور حافظہ کا شکار ہو کر ایسے خواب دیکھ رہے ہیں جن کا حقیقت کی دنیا سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔