• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں قدیم ہتھیاروں کو جمع کرنے کی مہم

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانسیسی حکام نے ملک بھر میں پرانے اور ایسے ہتھیاروں کو جمع کرنے کی مہم شروع کردی،جن کا اندراج نہیں کیا گیا۔ ایک ہفتے پر محیط اس مہم کے ذریعے تمام پرانے اور غیر رجسٹرڈ ہتھیاروں یا اسلحہ کو اکٹھا کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کاکہنا ہے کہ ممکنہ طور پر ملک بھر میں 60لاکھ ہتھیار موجود ہیں۔ ان میں سے 90فیصد ہتھیار وہ ہیں جو انہیں وراثت میں ملے ہیں۔ مہم کے دوران 16لاکھ سے زائد ہتھیار جمع کیے جاچکے ہیں۔
یورپ سے سے مزید