کوئٹہ(پ ر) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللّہ نے کہاہے کہ جنرل باجوہ کے معاملے میں باپ، بیٹا اور عمران خان ایک پیج پر ٹرائیکا وضاحت کرے کہ سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا ہے؟انہوںنے سوال کیا کہ عمران کو حکومت میں لانا جنرل باجوہ کی غلطی تھی اور جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا عمران خان کی غلطی تھی دونوں کی غلطیوں نے پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہےویسے چوہدری پرویز الٰہی وکٹ کی دونوں طرف کھیلنے کے ماہر ہیں۔