کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا نیاز محمد اور جنرل سیکرٹری آغا ابراہیم شاہ نے ضلع کوئٹہ کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا ہےجس کے مطابق مولانا خدائے نظر ، مولانا مفتی عبدالرحمٰن ، مولانا قاری سردار محمد ، سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی ، حاجی نادر خان اچکزئی مولانا عبدالظاہر اور مولانا باز محمد سرپرست ، حاجی نظام آکا سینئر نائب امیر ، مولانا علاء الدین ، مفتی رحمت اللہ خلجی ، حاجی حیات اللہ کاکڑ ، مولانا محمد ابراہیم ، مولانا محمد اسحاق ، مولانا حافظ دین محمد ، مولانا شراف الدین ، مولانا حاجی فضل داد ، مولانا عبدالصمد ، مولانا محمد شفیع نائب امرا ،حاجی منہاج الدین ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا سید عزیز اللہ ذاکری ،حاجی محمد نور ، اخوندزادہ رحمت اللہ حقانی ، مولانا شمس اللہ ، حافظ کریم داد ، حافظ عبدالغنی مولانا حافظ عبید اللہ آغا ، مولانا محمد حسن ، مولانا عصمت اللہ ، ناظمین ،سیکرٹری اطلاعات مولانا محمد جیلانی،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مولانا صالح محمد سجاد ، مولانا سمیع اللہ شابوی ،مولانا نذیر احمد معاون سیکرٹریز اطلاعات حافظ محی الدین سیکرٹری مالیات مولانا نعمت اللہ ، ڈپٹی سیکرٹری مالیات حاجی عبدالظاہر ،حاجی نیاز محمد کاکو ، اسداللہ خالد معاونین مالیات سالار حاجی ممتازمولانا محمد صادق ، حاجی فیض اللہ اخوندزادہ ، پنج شیر احمد اور حاجی اختر محمد نورزئی ڈپٹی سالار منتخب ہوگئے۔