• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوورسیز پاکستانیوں کو تمام سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں، سید طارق محمود الحسن

لاہور(خصوصی رپورٹر)وائس چیئرپرسن پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن مخدوم سید طارق محمود الحسن نے اوورسیز پاکستانیز وفد سے ملاقات کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز کے لیے اوورسیز پاکستانیز کمیشن میں تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔