• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیگم مسرت رفیق انتقال کرگئیں، مریم نواز، سراج الحق، اسد عمر اور دیگر رہنماؤں کا اظہار تعزیت

لاہور (جنرل رپورٹر) صدر قائد ایجوکیشنل سوسائٹی بیگم مسرت رفیق ،پروفیسر عدنان عالم کی والدہ اور پروفیسر رفیق عالم کی بیو ہ انتقال کر گئیں ۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز , امیر جماعت اسلامی سراج الحق ، تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پروفیسر عدنان عالم سے تعزیت کی اور مرحومہ کی خدمات کو سراہا ہے۔