• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کے احکامات پر دو تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کردئیے گئے ۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ناقص کارکردگی اور بدعنوانی کی شکایات پر ایس ایچ او صدر واہ سب انسپکٹر محمد افضل کومعطل کردیاگیا۔ سی پی اونےناقص کارکردگی پر ایس ایچ او ویسٹریج سب انسپکٹر وقاص سفیر کو تبدیل لائن کرنے کا حکم دیا۔
اسلام آباد سے مزید