• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)پی ایچ اے کی کلین اینڈ گرین لاہور مہم کے تحت گلبر گ میں ʼʼمپیل ٹریز پلاٹیشن ʼʼ کی تقریب ہوئی ۔ تقریب میں ڈی جی پی ایچ اے ذیشان جاوید نے مہم کا آغاز کیا۔ ڈی جی پی ایچ اے ذیشان جاوید نے ʼʼمپیل ٹریز پلاٹیشن ʼʼ مہم کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پی ایچ اے شہر کی مین شاہراؤں، ٹرائی اینگلز اور دیگر اہم جگہوں پر ʼʼمپیلʼʼ کے خوبصورت درختوں کی شجرکاری کریگا۔ ʼʼمپیل ٹریز پلاٹیشن ʼʼ مہم کے تحت شہر میں 1 ہزار سے زیادہ مپیل کے نایاب اور خوبصورت درخت لگائے جائیں گے ۔
لاہور سے مزید