• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید اور اہلیہ فرزانہ عاقب کی ”ہنسنا منع ہے“ میں دلچسپ گفتگو آج دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سا بق اور نامور کھلاڑی اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ بالنگ کراتے وقت نہ تو مجھے بھارتی بلے باز ٹنڈولکر سے ڈر لگتا تھا نہ ہی گھر میں اپنی اہلیہ سے ڈرتا ہوں۔ میدان میں بالنگ اور گھر میں حرکتیں ہمیشہ اچھی رکھی ہیں۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے پروگرام ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ، مزاح سے بھر پور پروگرام اپنے اختتام تک قہقہوں سے گونجتا رہا۔ تابش ہاشمی کی میزبانی میں پاکستان کا مقبول ترین شو جمعہ کی رات11 بجکر5منٹ پر نشر ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید