• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کے بیانیے کسی کام نہیں آئیں گے، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سنئیر نائب صدر غزالی سلیم بٹ نے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان سیاسی تنہائی کا شکار ہوتے جا رہے ہیں ۔مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہاہے کہ مرشد تو گھڑیاں بیچتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی۔آج بشری بی بی نے نیازی صاحب کو پکا گھڑی چور ثابت کر دیا۔انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کی آڈیو نے عمران خان کےجرم کو ثابت کر دیا۔