• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نمائندہ جنگ)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ شہباز شریف پنجاب دشمنی میں حدیں عبور کرچکے اپنے اتحادیوں کی خاطر پنجاب کے کاشتکار او رکسانوں کے ساتھ ظلم پر اتر آئے ہیں۔ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کیساتھ گریٹر تھل کینال معاہدے پر 13دسمبر تک دستخط نہ ہوئے تو معاہدہ ازخود ختم ہوجائے گا۔یہ پراجیکٹ ایکنک سے منظور کرایا گیاابھی تک وفاق کی طرف سے پیشرفت نہ ہونا افسوسناک ہے۔
اہم خبریں سے مزید