• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہندو یاتری 22دسمبر کو پاکستان پہنچیں گے

لاہور(خبرنگار)بھارتی ہندو یاتری 22دسمبر کو براستہ واہگہ بارڈر پاکستان پہنچیں گے۔ کٹاس راج مندروں میں مسک شیوراتری پوجاکارتک پوجا کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ حکومت پاکستان کے متروکہ وقف املاک بورڈ نے مہمان یاتریوں کے دورہ پاکستان کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ۔