• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)پنجاب حکومت نے موسم سرما کی چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ پنجاب بھر میں 24دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نےکی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔2 جنوری 2023کو صوبہ بھر کے سکولوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔
اسلام آباد سے مزید