• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ میں سی سی پی اوآج طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے شاد باغ پولیس کی جانب سے قتل کیس کے مقدمہ کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر سی سی پی او کو آج ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔
لاہور سے مزید