• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ، 5 معاونینِ خصوصی کو محکمے تفویض کرنے کا فیصلہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سندھ کابینہ کی جانب سے 5 معاونینِ خصوصی کو محکمے تفویض کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پیر بچل شاہ، عامر غفار لون، طارق حسن اور فراز لاکھانی کو محکمے دیے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے معاونینِ خصوصی کو محکمے دینے کی منظوری دے دی ہے۔

 ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ جاوید نایاب لغاری کو بھی محکمہ الاٹ کیا جانے کا امکان ہے۔

قومی خبریں سے مزید