لاہور (پ ر) اخبارفروش یونین لاہور نے اپنے ممبرزکو کہا ہے کہ وہ نئےکارڈ کےاجراکیلئے 15جنوری 2023 تک صدریونین چودھری مشتاق علی سےرابطہ کریں،یو نین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ تمام ممبرزکے موجودہ کارڈکی مدت31 دسمبرکوختم ہوجائےگی اورنیاکارڈنہ بنوانےوالےکی ممبرشپ ختم کردی جائےگی۔