• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولکتہ (جنگ نیوز) بھارت نے دوسرا ون ڈے جیت کر سری لنکا کے خلاف اپنے نام کرلی۔ سری لنکن ٹیم 40 ویں اوور میں صرف 215 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ کلدیپ یادیو اور محمد سراج نے 3،3 وکٹ لیے۔ کم ہدف کا حصول بھارت کیلئے آسان ثابت نہ ہوا۔ کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی سمیت 4 کھلاڑی 86 پر پویلین لوٹ چکے تھے ۔ راہول نے ناٹ آؤٹ 64 اور ہاردک پانڈیا نے 36 رنز بناکر چار وکٹ سے کامیابی دلادی۔

اسپورٹس سے مزید