لاہور (خبرنگار) اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ اور مرکزی جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر نے پنجاب اسمبلی میں چودھری پرویز الٰہی کو بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لینے پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور چودھری پرویز الٰہی کو اس عظیم کامیابی اور فتح مبین پر دلی مبارکبادپیش کرتے ہیں۔