• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں گاڑیوں میں لازمی حجاب کا انتباہ دوبارہ جاری

تہران(نیوزڈیسک)ایرانی پولیس نے گاڑیوں میں سفر کرنے والی خواتین کو لازمی طور پر حجاب پہننے کا انتباہ دوبارہ جاری کردیا ہے۔ایران کے کرد علاقے سے تعلق رکھنے والی 22سالہ مہسا امینی کی 16ستمبر کو ایرانی اخلاقی پولیس نے ’شرعی لباس کی خلاف ورزی‘ کرنے پرگرفتار کرلیا تھا جس کی ہلاکت پرملک بھرمیں شدیدہنگامے پھوٹ پڑے اور تاحال مظاہرے کئے جارہے ہیں ۔
یورپ سے سے مزید