• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ تعلیم کے ارلی چائلڈ ہڈ ایجوکیشن کے اساتذہ کا احتجاجی مظاہرہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم کے ارلی چائلڈ ہڈ ایجوکیشن ( ECE ) کے اساتذہ نے منگل کو احتجاجی مظاہرہ کیا ، مظاہرین کے مطابق 246کے مرد خواتین کوملازمت سے فارغ کردیا ہے۔14 سال بعد سندھ کے مختلف اضلاع میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دینے والے ارلی چائلڈ اساتذہ کو 12ہزار سے 14 ہزار روپے تنخواہیں بھی جاری نہیں کی گئیں ہمیں فاقہ کشی اور خود کشی کرنے پر مجبور کر دیا ہے ۔ اساتذہ کے مطابق ہماری تنخواہیں بڑھانے کے بچائے اتنی کم تنخواہ میں بھی ہمیں نوکریوں سے نکال دیا گیا ہے جس کے بعد ہم نے مختلف اضلاع میں پر امن احتجاج کیئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید