شیخ رشید کے بھتیجے کی درخواست، اٹارنی و ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے بھتیجے کی جانب سے دائر کی گئی توہینِ عدالت کی درخواست پر پولیس، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کر دیے۔۔