• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) ٹیبل ٹینس کھلاڑی حور فواد جمعرات کوقطر روانہ ہونگیں جہاں وہ جمعے سے شروع ہونے والی عالمی یوتھ کنٹینڈر چیمپئن شپ میں حصہ لیں گی، حور فواد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ برس وہ تین انٹرنیشل میگا ایونٹ میں شرکت کرچکی ہیں۔ کوشش ہوگی کہ اس ایونٹ سے اپنی عالمی درجہ بندی میں بہتری لاسکیں۔
اسپورٹس سے مزید