• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کی جونیئر گالف ٹیم پیر کو کراچی سے ڈھاکا پہنچ گئی ۔9رکنی ٹیم 23 ستمبر سے ڈھاکا میں شروع ہونے والی بنگلہ دیش جونئیر امیچر گالف چیمپئن شپ مین شرکت کرے گی ۔
اسپورٹس سے مزید