• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی خاتون کھلاڑی کا ریفری پر رشوت کا الزام

ناگویا ( نمائندہ خصوصی) ایشین گیمز مکسڈ مارشل آرٹس کی برانز میڈلسٹ بھارتی خاتون سوچیکا تاریال نے سیمی فائنل ہارنےکے بعد ریفری پر جانب داری کا الزام لگا دیا۔ وہ مقابلے کے بعد میچ آفیشلز سے الجھ پڑیں اور اپنی حریف سے ہاتھ بھی نہیں ملایا۔ انہوں نے کہا کہ گیمز میں کرپشن نطر آئی مجھے پیسے لے کر جان بوجھ کر ہرایا گیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید