• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی اسکواش پلیئرز کامیابی کیلئے پرامید

ناگویا ( نمائندہ خصوصی) ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم اسکواش مہم کا آغاز بدھ سے کریں گے۔ناصر اقبال اور عاصم خان کامیابی کیلئے پر امید ہیں۔ جنگ سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ مکمل تیاری کے ساتھ آئے ہیں۔ناصر اقبال نے کہا کہ گولڈ میدل ٹارگٹ ہے، دوسری جانب اولمپئن بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ 2 سال 3 ماہ کی بیٹی کو چھوڑ کر قومی سطح کی ذمے داری نبھانازندگی کا مشکلتجربہ ہے، پاکستان کی نمائندگی کے لیے سمجھوتہ کرنا اور قربانی دینا پڑتی ہے۔

اسپورٹس سے مزید