• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 17 فٹبال مقابلے کل اسلام آباد میں شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایف ایف انڈر 17 چیمپئن شپ 23 ستمبر سے 4 اکتوبر تک اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ چیمپئن شپ میں پاکستان بھر سے صوبائی اور علاقائی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ہر ٹیم 23 کھلاڑیوں اور پانچ آفیشلز پر مشتمل ہوگی ۔ چیمپئن شپ کے تمام اخراجات پاکستان فٹبال فیڈریشن برداشت کرے گی۔

اسپورٹس سے مزید