رونالڈو کی مسلمانوں کی طرح دعا مانگتے ویڈیو وائرل
یوئیفا نیشنز کپ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے دوران جہاں عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنی قومی ٹیم کے لیے جذباتی دکھائی دیئے وہیں انہیں ایک موقع پر مسلمانوں کی طرح دعا مانگتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔۔