• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باچاخان اورولی خان کی برسی میں کارکنوں کی شرکت پشتون دوستی ہے‘اے این پی

کوئٹہ ( آئی این پی ) عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے جنرل سیکرٹری نذر علی پیر علی زئی نے باچاخان اور ولی خان کی برسی کی تقریب میں شرکت پر ضلع کوئٹہ کے تما م صدروز جنرل سیکرٹریز سنیئر ارکان اور عہدیداروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہےکہ شدیدترین سردی کے باوجود ریفرنس میں شرکت کرنا وطن دوستی اور پشتون ولی ہے کارکنوں نے ثابت کردیاکہ مشکل حالات کے باوجود وہ پشتونوں کے حقوق کے حصول پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے ۔
کوئٹہ سے مزید