• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کل مظاہرہ ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی کی ہدایت پر مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ و دیگر قائدین کے خلاف مقدمات و گرفتاری کے خلاف اور حق دو تحریک سے اظہار یکجہتی و قائدین کی رہائی کیلئے جمعہ 27 جنوری کو 3 بجے احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید