• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نور الامین مینگل نے چیف کمشنر اسلام آبادکا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) گریڈ 20 کیپٹن (ر) نور الامین مینگل نے بدھ کو چیف کمشنر اسلام آباد کی حیثیت سے اپنے عہدےکا چارج سنبھال لیا ۔انہوں نے اپنی آمد کے فوراً بعد چیف کمشنر آفس اور متعلقہ شعبوں کے افسروں کا اجلاس بلا کر آئندہ کا لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا ۔ کیپٹن (ر)نور الامین مینگل قبل ازیں راولپنڈی ڈویژن کے کمشنر کی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں ۔
اسلام آباد سے مزید