• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ لیبربحالی سکول ، 47 ہزار441طلبا تعلیم حاصل کرچکے

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پاکستان بیت المال کے چائلڈ لیبربحالی کے لئے قائم سکولوں کے آغاز سے اب تک کل 47 ہزار 441 طلبا تعلیم حاصل کرچکے ہیں۔ اعدادو شمار کے مطابق سکول اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن کے کنونشنز کے تحت بچوں کو مشقت سے نکالنے اور انہیں تعلیم فراہم کرنے کے لیے پاکستان بیت المال نے قائم کئے۔
لاہور سے مزید