• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرح سودمیں اضافہ، عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی ہے، فرید پراچہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید پراچہ نے کہا ہے کہ شرح سودمیں مسلسل اضافہ اور اسے 25سال کی بلند ترین سطح پر پہنچانا آئین کے آرٹیکل 38اور وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ مجریہ 28اپریل 2022ءکی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت سودی معیشت کے مکمل خاتمہ اور اسلامی معیشت کے لیے عدالتی فیصلہ پر عمل درآمد کا واضح روڈ میپ جاری کرے۔
لاہور سے مزید