• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرسبز لاہور مہم کے تحت تعریفی اسناد تقسیم

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنر عامر جان نے کامیاب صاف روشن سرسبز لاہور مہم کے تحت تعریفی اسناد کی تقسیم کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ دیگر مہمانان گرامی میں ڈی سی محمد علی، ڈی جی پی ایچ اے ذیشان جاوید، ایم ڈی صفائی کمپنی علی عنان قمر، علی عباس بخاری، میاں وحید الزمان اور امیر علی قریشی شامل تھے۔ ایم سی ایل، ایل ڈبلیو ایم سی، پی ایچ اے، واسا، ضلعی انتظامیہ اور ایل ڈی اے کے افسران میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں۔