• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قادر مندوخیل کے والد اور عبدالقادر پٹیل کے بھائی کا انتقال پی پی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل کے والد کی وفات اور وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کے بڑے بھائی ایوب پٹیل انتقال کر گئے ۔پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے رہنماؤں راجہ پرویز اشرف،رانا فاروق سعید ،شہزاد سعید چیمہ اور احمد جواد فاروق رانا نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لئے بلند درجات کی دعا کی ہے۔
لاہور سے مزید