• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(اپنے نامہ نگار سے )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سیکرٹریٹ میں بختاور بی بی کی 33ویں سالگرہ کی تقریب کا جنرل سیکرٹری حسن مرتضی کی ہدایت پرنائب صدر میاں ایوب نے اہتمام کیا۔تقریب میں رانا فاروق سعید ،ڈاکٹر خیام حفیظ،احمد جواد فاروق رانا،علامہ یوسف اعوان،،نسیم صابر،مدثر شاکر ،بشارت بشی،عمر ایاز ،عامر سہیل بٹ،طاہر غالب،میاں نعمان،نعمان جونئیر،محمد عمر،محمد آصف،اور دیگر شریک تھے۔